العربية (الأصل)
عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ عِنْدَهَا وَفِي الْبَيْتِ مُخَنَّثٌ فَقَالَ: لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أُمَيَّةَ أَخِي أُمِّ سَلَمَةَ: يَا عَبْدَ اللَّهِ إِنْ فَتَحَ اللَّهُ لَكُمْ غَدًا الطَّائِفَ فَإِنِّي أَدُلُّكَ عَلَى ابْنَةِ غَيْلَانَ فَإِنَّهَا تُقْبِلُ بِأَرْبَعٍ وَتُدْبِرُ بِثَمَانٍ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يدخلن هَؤُلَاءِ عَلَيْكُم»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Umm Salama told that once when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was with her there was in the house a hermaphrodite who said to Abdallah b. Abu Umayya, Hadrat Umm Salama's brother, “If God conquers at-Ta'if for you tomorrow, I shall lead you to the daughter of Ghailan who has four folds of fat in front and eight behind.” Thereupon the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, “Do not let these people visit you.” (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس تھے اور گھر میں ایک مخنث تھا۔ اس نے حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بھائی عبداللہ بن ابی امیہ سے کہا: اے عبداللہ! اگر اللہ نے کل طائف فتح کرا دیا تو میں تمہیں بنت غیلان کا پتہ بتاؤں گا کیونکہ وہ سامنے سے چار سلوٹوں والی اور پیچھے سے آٹھ سلوٹوں والی ہے۔ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ لوگ تمہارے پاس داخل نہ ہوں۔ (بخاری و مسلم)
