العربية (الأصل)
وَعَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تَزَوَّجُوا الْوَدُودَ الْوَلُودَ فَإِنِّي مُكَاثِرٌ بِكُمُ الْأُمَم» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ma'qil b. Yasar reported God’s Messenger as saying, “Marry women who are loving and very prolific, for I shall outnumber the peoples by you." Abu Dawud and Nasa’i transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت معقل بن یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: محبت کرنے والی اور زیادہ بچے جننے والی عورتوں سے نکاح کرو کیونکہ میں قیامت کے دن تمہاری کثرت پر دوسری امتوں کے سامنے فخر کروں گا۔ (حضرت ابوداؤد، نسائی)
