العربية (الأصل)
وَعَنْ أَسْمَرَ بْنِ مُضَرِّسٍ قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَبَايَعْتُهُ فَقَالَ: «مَنْ سَبَقَ إِلَى مَاءٍ لَمْ يَسْبِقْهُ إِلَيْهِ مُسْلِمٌ فَهُوَ لَهُ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Asmar b. Mudarris told that when he came and swore allegiance to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) he said, “If anyone comes to water, no Muslim having come to it before him, it belongs to him.” Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت اسمر بن مضرس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور بیعت کی۔ آپ نے فرمایا: جو کسی ایسے پانی تک پہلے پہنچے جہاں اس سے پہلے کوئی مسلمان نہ پہنچا ہو تو وہ اس کا ہے۔ (حضرت ابوداؤد)
