العربية (الأصل)
وَعَنْ مُعَاذٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " بِئْسَ الْعَبْدُ الْمُحْتَكِرُ: إِنْ أَرْخَصَ اللَّهُ الْأَسْعَارَ حَزِنَ وَإِنْ أَغْلَاهَا فَرِحَ ". رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ وَرَزِينٌ فِي كِتَابِهِ
الترجمة الإنجليزية
Mu‘adh told of hearing God’s Messenger say, “The man who withholds goods is evil. If God lowers prices he is grieved, and if He raises them he is happy.” Baihaqi transmitted it in Shu'ab al-lman and Razin in his book.
الترجمة الأردية
حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: ذخیرہ اندوز بندہ بُرا ہے، اگر اللہ نرخ سستے کرے تو غمگین ہوتا ہے اور اگر مہنگے کرے تو خوش ہوتا ہے۔ (بیہقی نے شعب الایمان میں، رزین نے اپنی کتاب میں)
