العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ تَوَضَّأَ عَلَى طُهْرٍ كُتِبَ لَهُ عَشْرُ حَسَنَاتٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn ‘Umar reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “He who performs ablution when in a state of purity will have ten blessings recorded for him.” Tirmidhi transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص باوضو ہونے کے باوجود وضو کرے اس کے لیے دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں۔ (ترمذی)
