العربية (الأصل)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنِ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلَا يَبِيعهُ حَتَّى يَسْتَوْفِيه» وَفَى رِوَايَةِ ابْنِ عَبَّاسٍ: «حَتَّى يكْتالَه»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat He reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “If anyone buys grain he must not sell it till he has received it in full.” A version by Ibn ‘Abbas has, ‘‘till he measures it out.” (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو کوئی غلّہ خریدے تو اسے اس وقت تک نہ بیچے جب تک پورا پورا قبضے میں نہ لے لے۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی روایت میں ہے: جب تک ناپ نہ لے۔ (بخاری و مسلم)
