العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عَلَيْهِ وَسلم: «إِن أُمَّتِي يُدْعَوْنَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ غُرًّا مُحَجَّلِينَ مِنْ آثَارِ الْوُضُوءِ فَمَنِ اسْتَطَاعَ مِنْكُمْ أَنْ يُطِيلَ غرته فَلْيفْعَل»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, "My people will be summoned on the day of resurrection with white faces and hands and feet from the marks of ablution. If any of you can extend his brightness, let him do so." (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قیامت کے دن میری امت کو اس حال میں بلایا جائے گا کہ وضو کے نشانات سے ان کے چہرے اور ہاتھ پاؤں چمک رہے ہوں گے۔ پس تم میں سے جو اپنی چمک بڑھا سکے وہ بڑھا لے۔ (بخاری و مسلم)
