العربية (الأصل)
وَعَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ شِرَاءِ التَّمْرِ بِالرُّطَبِ فَقَالَ: «أَيَنْقُصُ الرُّطَبُ إِذَا يَبِسَ؟» فَقَالَ: نَعَمْ فَنَهَاهُ عَنْ ذَلِكَ. رَوَاهُ مَالِكٌ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَه
الترجمة الإنجليزية
Sa'd b. Abu Waqqas said he heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) being asked about buying dry dates for fresh and asking whether the fresh dates were diminished when they became dry. On being told that they were, he forbade that. Malik, Tirmidhi, Abu Dawud, Nasa’i and Ibn Majah transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ آپ سے تازہ کھجوروں کو خشک کھجوروں کے بدلے خریدنے کے بارے میں پوچھا گیا۔ آپ نے فرمایا: کیا تازہ کھجوریں خشک ہونے پر کم ہو جاتی ہیں؟ عرض کیا: ہاں۔ تو آپ نے اس سے منع فرمایا۔ (مالک، ترمذی، حضرت ابوداؤد، نسائی، ابن ماجہ)
