العربية (الأصل)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَبِيعُوا الذَّهَبَ بِالذَّهَبِ إِلَّا مِثْلًا بِمِثْلٍ وَلَا تُشِفُّوا بَعْضَهَا عَلَى بَعْضٍ وَلَا تَبِيعُوا الْوَرِقَ بِالْوَرِقِ إِلَّا مِثْلًا بِمِثْلٍ وَلَا تُشِفُّوا بَعْضَهَا عَلَى بَعْضٍ وَلَا تبِيعُوا مِنْهَا غَائِبا بناجز» وَفِي رِوَايَةٍ: «لَا تَبِيعُوا الذَّهَبَ بِالذَّهَبِ وَلَا الْوَرق بالورق إِلَّا وزنا بِوَزْن»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat He reported God’s Messenger as saying, "Do not sell gold for gold unless it is like for like, and do not make one amount greater than the other; do not sell silver for silver unless it is like for like, and do not make one amount greater than the other; and do not sell for ready money something to be given later*.” A version has, "Do not sell gold for gold or silver for silver unless both are of equal weight.” (Bukhari and Muslim.) * Payment is not to be made till the goods are received.
الترجمة الأردية
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سونا سونے کے بدلے نہ بیچو مگر برابر برابر، اور ایک کو دوسرے پر زیادہ نہ کرو۔ چاندی چاندی کے بدلے نہ بیچو مگر برابر برابر، اور ایک کو دوسرے پر زیادہ نہ کرو۔ اور ان میں سے غائب (ادھار) کو نقد کے بدلے نہ بیچو۔ ایک روایت میں ہے: سونا سونے کے بدلے اور چاندی چاندی کے بدلے نہ بیچو مگر وزن برابر وزن۔ (بخاری و مسلم)
