العربية (الأصل)
عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا إِلَّا أَنْ يَكُونَ صَفْقَةَ خِيَارٍ وَلَا يَحِلُّ لَهُ أَنْ يُفَارِقَ صَاحِبَهُ خَشْيَةَ أَنْ يَسْتَقِيلَهُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
الترجمة الإنجليزية
'Amr b. Shu'aib, on his father's authority, said that his grandfather reported God’s Messenger as saying, “Both parties in a business transaction have a right to annul it so long as they have not separated unless it is a bargain with the right to annul it attached to it; and one has not the right to separate from the other for fear that he may demand that the bargain be rescinded.” Tirmidhi, Abu Dawud and Nasa’i transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیچنے والے اور خریدنے والے کو اختیار ہے جب تک الگ نہ ہوں سوائے اس کے کہ بیع خیار والی ہو، اور اسے یہ جائز نہیں کہ اپنے ساتھی سے اس خوف سے الگ ہو کہ وہ بیع واپس کرا لے گا۔ (ترمذی، حضرت ابوداؤد، نسائی)
