العربية (الأصل)
وَعَن ابنِ عُمَرَ قَالَ: مَنِ اشْتَرَى ثَوْبًا بِعَشَرَةِ دَرَاهِمَ وَفِيهِ دِرْهَمٌ حَرَامٌ لَمْ يَقْبَلِ اللَّهُ لَهَ صَلَاةً مَا دَامَ عَلَيْهِ ثُمَّ أَدْخَلَ أُصْبَعَيْهِ فِي أُذُنَيْهِ وَقَالَ صُمَّتَا إِنْ لَمْ يَكُنِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعْتُهُ يَقُولُهُ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ. وَقَالَ: إِسْنَادُهُ ضَعِيف
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn 'Umar said that if anyone buys a garment for ten dirhams among which is one unlawfully acquired, God most high will not accept prayer from him as long as he wears it. He then put a finger in each ear and said, “May they become deaf if the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was not the one I heard say it!” Baihaqi transmitted it in Shu'ab al-iman, saying that its isnad is weak.
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: جس نے دس درہم کا کپڑا خریدا جس میں ایک درہم حرام ہو تو اللہ تعالیٰ اس کی نماز قبول نہ فرمائے گا جب تک وہ کپڑا اس پر رہے۔ پھر انہوں نے اپنی دونوں انگلیاں کانوں میں ڈالیں اور فرمایا: یہ بہرے ہو جائیں اگر نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے میں نے یہ نہ سنا ہو۔ (احمد و بیہقی نے شعب الایمان میں، اور فرمایا: اس کی اسناد ضعیف ہے)
