العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تَبِيعُوا الْقَيْنَاتِ وَلَا تَشْتَرُوهُنَّ وَلَا تُعَلِّمُوهُنَّ وَثَمَنُهُنَّ حَرَامٌ وَفِي مِثْلِ هَذَا نَزَلَتْ: (وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَشْتَرِي لهْوَ الحَديثِ) رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَعلي بن يزِيد الرواي يُضَعَّفُ فِي الْحَدِيثِ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Umama reported God’s Messenger as saying:"Do not sell, buy or teach singing-girls, and the price paid for them is unlawful. To similar effect has been sent down, 'Among men are those who purchase frivolous talk' (Al-Qur'an 31:6). Ahmad, Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it, Tirmidhi saying that this is a gharib tradition and that Hadrat 'Ali b. Yazid the transmitter is declared to be a weak traditionist.
الترجمة الأردية
حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: گانے والی باندیوں کو نہ بیچو، نہ خریدو اور نہ انہیں سکھاؤ، ان کی قیمت حرام ہے۔ اسی جیسی یہ آیت نازل ہوئی: اور لوگوں میں سے کوئی ایسا ہے جو بیکار باتوں کو خریدتا ہے۔ (احمد، ترمذی، ابن ماجہ۔ ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے اور راوی علی بن یزید کو حدیث میں ضعیف قرار دیا گیا ہے)
