العربية (الأصل)
وَعَن ابنِ عمَرَ أَنَّهُ قَالَ: أَلَيْسَ حَسْبُكُمْ سُنَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ إِنْ حُبِسَ أَحَدُكُمْ عَنِ الْحَجِّ طَافَ بِالْبَيْتِ وَبِالصَّفَا وَالْمَرْوَةِ ثُمَّ حَلَّ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ حَتَّى يَحُجَّ عَامًا قَابِلًا فَيَهْدِيَ أَوْ يَصُومَ إِنْ لَمْ يَجِدْ هَديا. رَوَاهُ البُخَارِيّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn ‘Umar said :Is the sunna of God’s messenger not enough for you ? If any of you is detained from the pilgrimage he should perform the circumambulation of the House and go between as-Safa, and al-Marwa, then come right out of the sacred state and perform the pilgrimage the following year. He should sacrifice an animal, or fast if he cannot get any. Bukhari transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: کیا تمہیں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کافی نہیں؟ اگر تم میں سے کوئی حج سے روک دیا جائے تو بیت اللہ کا طواف اور صفا و مروہ کی سعی کرے، پھر ہر چیز سے حلال ہو جائے یہاں تک کہ اگلے سال حج کرے اور قربانی دے، اور اگر قربانی نہ پائے تو روزے رکھے۔ (بخاری)
