العربية (الأصل)
وَعَن حُذَيْفَة قَالَ: يَا مَعْشَرَ الْقُرَّاءِ اسْتَقِيمُوا فَقَدْ سَبَقْتُمْ سَبْقًا بَعِيدًا وَإِنْ أُخِذْتُمْ يَمِينًا وَشِمَالًا لَقَدْ ضللتم ضلالا بَعيدا. رَوَاهُ البُخَارِيّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Hudhaifa said, “ If you Qur'an readers follow a straight course you will have attained great precedence; but if you go right and left you will have fallen into vast error.” Bukhari transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: اے قرآن کے پڑھنے والو! سیدھے راستے پر چلو تو تم نے بہت آگے نکل گئے اور اگر دائیں بائیں گئے تو بہت بڑی گمراہی میں جا پڑے۔ (بخاری)
