العربية (الأصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ مَنْ عَلِمَ شَيْئًا فَلْيَقُلْ بِهِ وَمَنْ لَمْ يَعْلَمْ فَلْيَقُلِ اللَّهُ أعلم فَإِن من الْعلم أَن يَقُول لِمَا لَا تَعْلَمُ اللَّهُ أَعْلَمُ. قَالَ اللَّهُ تَعَالَى لِنَبِيِّهِ (قُلْ مَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ وَمَا أَنا من المتكلفين)
الترجمة الإنجليزية
‘Abdallah said:If any of you people knows anything he should make it known, but if anyone does not know he should say that God knows best, for saying this when one does not know is a part of knowledge. God said to His prophet, “Say, I do not ask you for any reward for it, and I am not a pretender.”* (Bukhari and Muslim.) *Qur’an, xxxviii, 86.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: تم میں سے جو کوئی کچھ جانتا ہو تو اسے بیان کرے اور جو نہ جانتا ہو تو کہے: اللہ بہتر جانتا ہے، کیونکہ جو نہیں جانتا اس کا یہ کہنا بھی علم کا حصہ ہے کہ اللہ بہتر جانتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے فرمایا: آپ ان سے فرما دیجیے کہ میں تم سے اس پر کوئی اجرت نہیں مانگتا اور نہ میں تکلف کرنے والوں میں سے ہوں۔ (بخاری)
