العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ النَّاسُ يَنْصَرِفُونَ فِي كُلِّ وَجْهٍ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَنْفِرَنَّ أَحَدُكُمْ حَتَّى يَكُونَ آخِرُ عَهْدِهِ بِالْبَيْتِ إِلَّا أَنَّهُ خُفِّفَ عَنِ الْحَائِضِ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn ‘Abbas told that the people were departing in all directions, so God’s messenger said, “None of you must go off till his obligations at the House are complete, except that this is remitted for a woman who is in her courses.” Bukhari and Muslim.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ لوگ ہر طرف جا رہے تھے تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی نہ جائے جب تک بیت اللہ سے آخری عہد نہ کر لے (یعنی طوافِ وداع نہ کر لے)، البتہ حائضہ عورت سے یہ معاف ہے۔ (بخاری و مسلم)
