العربية (الأصل)
عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: سُئِلَ أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ: كَيْفَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسِيرُ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ حِينَ دَفَعَ؟ قَالَ: كَانَ يَسِيرُ الْعُنُق فَإِذا وجد فجوة نَص
الترجمة الإنجليزية
Hisham b. ‘Urwa. quoted his father as saying that Hadrat Usama b. Zaid was asked how the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was travelling when he returned at the Farewell Pilgrimage, and replied that he was travelling at a quick pace and when he found an opening he urged on his camel. Bukhari and Muslim.
الترجمة الأردية
حضرت ہشام بن عروہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے پوچھا گیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم حجۃ الوداع میں جب عرفات سے واپس ہوئے تو کیسے سفر فرما رہے تھے؟ انہوں نے فرمایا: آپ تیز چال سے چل رہے تھے اور جب کشادہ جگہ پاتے تو اونٹ کو اور تیز کر دیتے۔ (بخاری و مسلم)
