العربية (الأصل)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نَزَلَ الْحَجَرُ الْأَسْوَدُ مِنَ الْجَنَّةِ وَهُوَ أَشَدُّ بَيَاضًا مِنَ اللَّبَنِ فَسَوَّدَتْهُ خَطَايَا بَنِي آدَمَ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيح
الترجمة الإنجليزية
Hadrat He reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “The black stone descended from paradise whiter than milk, but the sins of the descendants of Adam (upon him be peace) made it black." Ahmad and Tirmidhi transmitted it, the latter saying that this is a hasan sahih tradition.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حجرِ اسود جنت سے اترا اور وہ دودھ سے بھی زیادہ سفید تھا، پس بنی آدم کے گناہوں نے اسے سیاہ کر دیا۔ (احمد اور ترمذی نے اسے روایت کیا اور ترمذی نے کہا یہ حدیث حسن صحیح ہے۔)
