العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: طَافَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ عَلَى بعير يسْتَلم الرُّكْن بمحجن
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn ‘Abbas said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) performed the circumambulation at the Farewell Pilgrimage on a camel and touched the corner with a crooked stick. Bukhari and Muslim.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع میں اونٹ پر سوار ہو کر طواف فرمایا اور ایک ٹیڑھی لاٹھی سے رکن (حجرِ اسود) کو چھوتے تھے۔ (بخاری و مسلم)
