العربية (الأصل)
عَنْ نَافِعٍ قَالَ: إِنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ لَا يَقْدَمُ مَكَّةَ إِلَّا بَاتَ بِذِي طُوًى حَتَّى يُصْبِحَ وَيَغْتَسِلَ وَيُصَلِّيَ فَيَدْخُلَ مَكَّةَ نَهَارًا وَإِذَا نَفَرَ مِنْهَا مَرَّ بِذِي طُوًى وَبَاتَ بِهَا حَتَّى يُصْبِحَ وَيَذْكُرُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ
الترجمة الإنجليزية
Nafi' said that it was Ibn ‘Umar’s habit not to come to Mecca without spending the night at Dhu Tuwa (A place near Mecca), after which he would bathe and pray, then enter Mecca in the daytime. When he left it he went by Way of Dhu Tuwa where he would stay overnight till the morning. He used to say that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was accustomed to do that. Bukhari and Muslim.
الترجمة الأردية
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما جب مکہ مکرمہ آتے تو ذی طویٰ میں رات گزارتے، صبح ہونے تک ٹھہرتے، غسل کرتے اور نماز پڑھتے، پھر دن کو مکہ میں داخل ہوتے۔ اور جب مکہ سے روانہ ہوتے تو ذی طویٰ سے گزرتے اور وہاں صبح تک رات گزارتے۔ وہ بیان کرتے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایسا ہی کیا کرتے تھے۔ (بخاری و مسلم)
