العربية (الأصل)
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِذَا فَزِعَ أَحَدُكُمْ فِي النَّوْمِ فَلْيَقُلْ: أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ غَضَبِهِ وَعِقَابِهِ وَشَرِّ عِبَادِهِ وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ وَأَنْ يَحْضُرُونَ فَإِنَّهَا لَنْ تَضُرَّهُ «وَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو يُعَلِّمُهَا مَنْ بَلَغَ مِنْ وَلَدِهِ وَمَنْ لَمْ يَبْلُغْ مِنْهُمْ كَتَبَهَا فِي صَكٍّ ثُمَّ عَلَّقَهَا فِي عُنُقِهِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيّ وَهَذَا لَفظه
الترجمة الإنجليزية
‘Amr b. Shu'aib, on his father’s authority, said that his grandfather reported God’s messenger as saying that when anyone was alarmed while asleep he should say, “I seek refuge in God's perfect words from His anger, His punishment, the evil of His servants, the evil suggestions of the devils and their presence,” for they will not injure him. 'Abdallah b. ‘Amr used to teach them to those of his children who had reached puberty and those who had not. He wrote them down on some material (1) and hung the writing on the child’s neck. 1. The word is sakh which usually means a document. Abu Dawud and Tirmidhi transmitted it, this being Tirmidhi's wording.
الترجمة الأردية
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی نیند میں ڈر جائے تو کہے: میں اللہ کے مکمل کلمات کی پناہ مانگتا ہوں اس کے غضب سے، اس کی سزا سے، اس کے بندوں کے شر سے اور شیطانوں کے وسوسوں سے اور اس سے کہ وہ میرے پاس آئیں۔ یہ اسے کبھی نقصان نہیں پہنچائیں گے۔ اور حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما اپنی اولاد میں سے جو بالغ ہوتے انہیں یہ سکھاتے اور جو نابالغ ہوتے ان کے لیے کاغذ پر لکھ کر ان کی گردن میں لٹکا دیتے۔ (حضرت ابوداؤد، ترمذی)
