العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَفْتَى بِغَيْرِ عِلْمٍ كَانَ إِثْمُهُ عَلَى مَنْ أَفْتَاهُ وَمَنْ أَشَارَ عَلَى أَخِيهِ بِأَمْرٍ يَعْلَمُ أَنَّ الرُّشْدَ فِي غَيْرِهِ فَقَدْ خانه» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “If anyone is given a legal decision ignorantly, the sin rests on the one who gave it; and if anyone advises his brother, knowing that right guidance lies in another direction, he has deceived him.” Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جسے بغیر علم کے فتویٰ دیا گیا تو گناہ فتویٰ دینے والے پر ہے اور جس نے اپنے بھائی کو مشورہ دیا حالانکہ وہ جانتا تھا کہ ہدایت کسی اور میں ہے تو اس نے اس سے خیانت کی۔ (ابو داؤد)
