العربية (الأصل)
وَعَن ابْن عَبَّاس: فِي قَوْله تَعَالَى: (إِلَّا اللمم) قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنْ تَغْفِرِ اللَّهُمَّ تَغْفِرْ جَمَّا وَأَيُّ عَبْدٍ لَكَ لَا أَلَمَّا رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ. وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيب
الترجمة الإنجليزية
With reference to God’s words, “Except for slight faults ”* Ibn ‘Abbas reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “If Thou forgivest, O God, Thou wilt forgive much sin, for which of Thy servants has not committed slight faults?” *Qur'an, liii, 32. Tirmidhi transmitted it, saying this is a hasan sahih gharib tradition.
الترجمة الأردية
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما اللہ تعالیٰ کے ارشاد (اِلَّا اللَّمَمَ) یعنی سوائے چھوٹے گناہوں کے، کے بارے میں فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے (شعر میں) ارشاد فرمایا: اے اللہ! اگر تو بخشے تو بہت بڑے گناہ بخشے، تیرے کون سے بندے نے چھوٹے گناہ نہیں کیے۔ (ترمذی، یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے)
