العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " قَالَ اللَّهُ تَعَالَى: مَنْ عَلِمَ أَنِّي ذُو قُدْرَةٍ عَلَى مَغْفِرَةِ الذُّنُوبِ غَفَرْتُ لَهُ وَلَا أُبَالِي مَا لم تشرك بِي شَيْئا ". رَوَاهُ فِي شرح السّنة
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn ‘Abbas reported God’s messenger as stating that God has said, “If anyone knows that I have power to forgive sins I will pardon him and not care, so long as he associatesi nothing with me.” It is transmitted in Sharh as-sunna.
الترجمة الأردية
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: جسے یہ معلوم ہو کہ میں گناہ بخشنے پر قادر ہوں تو میں اسے بخش دوں گا اور مجھے کوئی پرواہ نہیں، جب تک وہ میرے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرائے۔ (شرح السنۃ میں روایت کیا)
