العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّ عَبْدًا أَذْنَبَ ذَنْبًا فَقَالَ: رَبِّ أَذْنَبْتُ فَاغْفِرْهُ فَقَالَ رَبُّهُ أَعَلِمَ عَبْدِي أَنَّ لَهُ رَبًّا يَغْفِرُ الذَّنْبَ وَيَأْخُذُ بِهِ؟ غَفَرْتُ لِعَبْدِي ثُمَّ مَكَثَ مَا شَاءَ اللَّهُ ثُمَّ أَذْنَبَ ذَنْبًا فَقَالَ: رَبِّ أَذْنَبْتُ ذَنْبًا فَاغْفِرْهُ فَقَالَ رَبُّهُ: أَعَلِمَ عَبْدِي أَنَّ لَهُ رَبًّا يَغْفِرُ الذَّنْبَ وَيَأْخُذُ بِهِ؟ غَفَرْتُ لِعَبْدِي ثُمَّ مَكَثَ مَا شَاءَ اللَّهُ ثُمَّ أَذْنَبَ ذَنبا قالَ: رب أذنبت ذَنبا آخر فَاغْفِر لِي فَقَالَ: أَعَلِمَ عَبْدِي أَنَّ لَهُ رَبًّا يَغْفِرُ الذَّنْبَ وَيَأْخُذُ بِهِ؟ غَفَرْتُ لِعَبْدِي فَلْيَفْعَلْ مَا شَاءَ "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira said that God’s messenger told of a man who committed a sin and said, "My Lord, I have sinned, so forgive me.” His Lord replied, “Does my servant know that he has a Lord who pardons sin and punishes for it? I have pardoned my servant." After remaining such time as God willed he committed a sin and said, “My Lord, I have committed another sin, so forgive me.” He replied, “Does my servant know that he has a Lord who pardons sin and punishes for it? I have pardoned my servant, so let him do what he likes.” (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک بندے نے گناہ کیا اور کہا: اے میرے رب! میں نے گناہ کیا ہے، مجھے بخش دے۔ اس کے رب نے فرمایا: کیا میرے بندے کو معلوم ہے کہ اس کا ایک رب ہے جو گناہ بخشتا بھی ہے اور سزا بھی دیتا ہے؟ میں نے اپنے بندے کو بخش دیا۔ پھر اللہ کی مشیت تک رہا پھر ایک اور گناہ کیا اور کہا: اے میرے رب! میں نے ایک اور گناہ کیا ہے، مجھے بخش دے۔ اس کے رب نے فرمایا: کیا میرے بندے کو معلوم ہے کہ اس کا ایک رب ہے جو گناہ بخشتا بھی ہے اور سزا بھی دیتا ہے؟ میں نے اپنے بندے کو بخش دیا۔ پھر اللہ کی مشیت تک رہا پھر ایک اور گناہ کیا اور کہا: اے میرے رب! میں نے ایک اور گناہ کیا ہے مجھے بخش دے۔ فرمایا: کیا میرے بندے کو معلوم ہے کہ اس کا ایک رب ہے جو گناہ بخشتا بھی ہے اور سزا بھی دیتا ہے؟ میں نے اپنے بندے کو بخش دیا، وہ جو چاہے کرے۔ (بخاری و مسلم)
