العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " دعوةُ الْمُسْلِمِ لِأَخِيهِ بِظَهْرِ الْغَيْبِ مُسْتَجَابَةٌ عِنْدَ رَأْسِهِ مَلَكٌ مُوَكَّلٌ كُلَّمَا دَعَا لِأَخِيهِ بِخَيْرٍ قَالَ الْمَلَكُ الْمُوَكَّلُ بِهِ: آمِينَ وَلَكَ بِمِثْلٍ ". رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Darda’ reported God’s messenger as saying, “A Muslim’s supplication for an absent brother receives an answer. An angel is stationed at his head, and as often as he makes supplication that his brother may be given what is good the angel who is put in charge of him says, ‘Amen, and may you receive the like’.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابو الدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مسلمان کی اپنے بھائی کے لیے غیر حاضری میں دعا قبول ہوتی ہے۔ اس کے سر کے پاس ایک مقرر فرشتہ ہوتا ہے۔ جب بھی وہ اپنے بھائی کے لیے خیر کی دعا کرتا ہے تو وہ فرشتہ کہتا ہے: آمین، اور تجھے بھی اسی طرح ملے۔ (مسلم)
