العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ عُمَرَ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " كُنْتُ نَذَرْتُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ أَنْ أَعْتَكِفَ لَيْلَةً فِي الْمَسْجِد الْحَرَام؟ قَالَ: «فأوف بِنَذْرِك»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn ‘Umar said that when ‘Umar consulted the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) about a vow he had made in the pre-Islamic period to spend a night in devotion in the sacred mosque, he said, “Fulfill your vow.” (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے زمانہ جاہلیت میں کی ہوئی منت کے بارے میں مشورہ کیا کہ انہوں نے مسجد حرام میں ایک رات اعتکاف کی نذر مانی تھی۔ آپ نے فرمایا: اپنی نذر پوری کرو۔ (بخاری و مسلم)
