العربية (الأصل)
قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ يَوْمَ السَّبْتِ وَيَوْمَ الْأَحَدِ أَكْثَرَ مَا يَصُومُ مِنَ الْأَيَّامِ وَيَقُولُ: «إِنَّهُمَا يَوْمَا عِيدٍ لِلْمُشْرِكِينَ فَأَنَا أُحِبُّ أَن أخالفهم» . رَوَاهُ أَحْمد
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Umm Salama said that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to fast on Saturdays and Sundays more than on other days, and he used to say, “They are days of festival for the polytheists, and I like to act contrary to them.” Ahmad transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین اُمّ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم دوسرے دنوں کی نسبت ہفتے اور اتوار کو زیادہ روزہ رکھتے تھے اور فرمایا کرتے: یہ مشرکین کی عید کے دن ہیں اور مجھے پسند ہے کہ ان کی مخالفت کروں۔ (احمد)
