العربية (الأصل)
وَعَنْ مُعَاذَةَ الْعَدَوِيَّةِ أَنَّهَا قَالَتْ لِعَائِشَةَ: مَا بَالُ الْحَائِضِ تَقْضِي الصَّوْمَ وَلَا تَقْضِي الصَّلَاةَ؟ قَالَتْ عَائِشَةُ: كَانَ يُصِيبُنَا ذَلِكَ فَنُؤْمَرُ بِقَضَاءِ الصَّوْمِ وَلَا نُؤْمَرُ بِقَضَاءِ الصَّلَاةِ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Mu'adha al-‘Adawiya said that when she asked Hadrat 'A'isha why one who has been menstruating must make up for her fast but not for her prayer, she replied, “That happened to us, and we were ordered to make up for the fast, but were not ordered to make up for the prayer.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت معاذہ عدویہ فرماتی ہیں کہ میں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا: حائضہ عورت روزے کی قضا کیوں کرتی ہے لیکن نماز کی نہیں؟ فرمایا: ہمارے ساتھ ایسا ہوتا تھا اور ہمیں روزے کی قضا کا حکم دیا جاتا تھا لیکن نماز کی قضا کا حکم نہیں دیا جاتا تھا۔ (مسلم)
