العربية (الأصل)
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ يَكُونُ عَلَيَّ الصَّوْمُ مِنْ رَمَضَانَ فَمَا أَسْتَطِيعُ أَنْ أَقْضِيَ إِلَّا فِي شَعْبَانَ. قَالَ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ: تَعْنِي الشّغل من النَّبِي أَو بِالنَّبِيِّ صلى الله عَلَيْهِ وَسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat ‘A'isha said that when she had some part of the fast of Ramadan to make up she would be able to do so only in Sha'ban. Yahya (upon him be peace) b. Sa'id said she meant this was due to her being kept from it by her duty to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ جب ان پر رمضان کے روزوں کی قضا ہوتی تو وہ صرف شعبان میں ہی قضا رکھ پاتی تھیں۔ یحییٰ بن سعید نے کہا: اس کی وجہ یہ تھی کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت انہیں اس سے روکے رکھتی تھی۔ (بخاری و مسلم)
