العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَنَا أمة أُميَّة لَا تكْتب وَلَا تحسب الشَّهْرُ هَكَذَا وَهَكَذَا وَهَكَذَا» . وَعَقَدَ الْإِبْهَامَ فِي الثَّالِثَةِ. ثُمَّ قَالَ: «الشَّهْرُ هَكَذَا وَهَكَذَا وَهَكَذَا» . يَعْنِي تَمَامَ الثَّلَاثِينَ يَعْنِي مَرَّةً تِسْعًا وَعِشْرِينَ وَمرَّة ثَلَاثِينَ "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s messenger as saying, “We are an unlettered people who can neither write nor count. The month is thus and thus and thus,” drawing in his thumb when he said it the third time.* Then he said, “The month is thus and thus and thus,” meaning a complete thirty days. He meant alternately twenty-nine and thirty. *Spreading out the ten fingers the first two times and nine the third time. (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہم اُمّی قوم ہیں نہ لکھ سکتے ہیں نہ حساب کر سکتے ہیں۔ مہینہ اتنا ہوتا ہے اتنا ہوتا ہے اور اتنا ہوتا ہے، تیسری بار اپنا انگوٹھا بند کر لیا (یعنی انتیس دن)۔ پھر فرمایا: مہینہ اتنا ہوتا ہے اتنا ہوتا ہے اور اتنا ہوتا ہے (یعنی پورے تیس دن)۔ مطلب کبھی انتیس اور کبھی تیس۔ (بخاری و مسلم)
