العربية (الأصل)
عن أبي هريرة رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " أتاكم رمضان شهر مبارك فرض الله عليكم صيامه تفتح فيه أبواب السماء وتغلق فيه أبواب الجحيم وتغل فيه مردة الشياطين لله فيه ليلة خير من ألف شهر من حرم خيرها فقد حرم " . رواه أحمد والنسائي
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “Ramadan, a blessed month, has come to you during which God has made it obligatory for you to fast. In it the gates of heaven are opened, the gates of al-Jahim are locked, and the rebellious devils are chained. In it God has a night which is better than a thousand months. He who is deprived of its good has indeed suffered deprivation." Ahmad and Nasa’i transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تمہارے پاس رمضان کا مبارک مہینہ آیا ہے جس میں اللہ نے تم پر روزے فرض کیے ہیں۔ اس میں آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور سرکش شیاطین زنجیروں میں جکڑ دیے جاتے ہیں۔ اس میں اللہ کی ایک رات ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے، جو اس کی خیر سے محروم رہا وہ واقعی محروم رہا۔ (احمد و نسائی)
