العربية (الأصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " اتَّقُوا الظُّلْمَ فَإِنَّ الظُّلْمَ ظُلُمَاتٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَاتَّقُوا الشُّحَّ فَإِنَّ الشُّحَّ أَهْلَكَ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ: حَمَلَهُمْ عَلَى أَنْ سَفَكُوا دِمَاءَهُمْ وَاسْتَحَلُّوا مَحَارِمهمْ ". رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir reported God’s messenger as saying, "Beware of oppression, for oppression (zulm) will produce excessive darkness (zulumat) on the day of resurrection; and beware of niggardliness, for niggardliness destroyed your predecessor, inducing them to shed one another's blood and to treat things forbidden them as lawful." Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ظلم سے بچو کیونکہ ظلم قیامت کے دن اندھیروں کا سبب بنے گا، اور بخل سے بچو کیونکہ بخل نے تم سے پہلے کے لوگوں کو ہلاک کیا، اس نے انہیں ایک دوسرے کا خون بہانے اور حرام چیزوں کو حلال سمجھنے پر ابھارا۔ (مسلم)
