العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: دَعَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَشْتَرِطُ عَلَيَّ: «أَنْ لَا تَسْأَلَ النَّاسَ شَيْئًا» قُلْتُ: نَعَمْ. قَالَ: «وَلَا سَوْطَكَ إِنْ سَقَطَ مِنْكَ حَتَّى تنزل إِلَيْهِ فتأخذه» . رَوَاهُ أَحْمَدُ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Dharr said that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) called him and laid a condition on him that he should not ask people for anything. When he agreed he said, "Not even for your whip when you drop it. You must dismount and get it yourself.” Ahmad transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے بلایا اور مجھ سے عہد لیا کہ لوگوں سے کچھ نہ مانگوں۔ جب میں نے قبول کیا تو فرمایا: اپنا کوڑا بھی نہیں (مانگنا) جب تمہارے ہاتھ سے گر جائے، بلکہ اتر کر خود اٹھا لینا۔ (احمد)
