العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَيْسَ عَلَى الْمُسْلِمِ صَدَقَةٌ فِي عَبْدِهِ وَلَا فِي فَرَسِهِ» . وَفِي رِوَايَةٍ قَالَ: «لَيْسَ فِي عَبْدِهِ صَدَقَةٌ إِلَّا صَدَقَةُ الْفِطْرِ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “No sadaqa is due from a Muslim on his slave or his horse.” In a version he said, “There is no sadaqa on his slave except that given at the breaking of the fast.” (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مسلمان پر اس کے غلام اور اس کے گھوڑے میں صدقہ نہیں ہے۔ ایک روایت میں ہے: آپ نے فرمایا: اس کے غلام پر صدقہ نہیں ہے سوائے صدقۃ الفطر کے۔ (بخاری و مسلم)
