العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ أَكَلَ طَيِّبًا وَعَمِلَ فِي سُنَّةٍ وَأَمِنَ النَّاسُ بَوَائِقَهُ دَخَلَ الْجَنَّةَ فَقَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِن هَذَا الْيَوْم لكثيرفي النَّاسِ قَالَ: «وَسَيَكُونُ فِي قُرُونٍ بَعْدِي» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri reported God’s messenger as saying, “If anyone eats what is good, acts according to a sunna, and men are safe from injuries on his part, he will enter paradise.” A man said, “Messenger of God, to-day there are many such among the people to which he replied, “And there will also be such in generations after my time.” Tirmidhi transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو حلال کھائے، سنت پر عمل کرے اور لوگ اس کی ایذا سے محفوظ ہوں وہ جنت میں داخل ہو گا۔ ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آج تو بہت لوگوں میں یہ بات پائی جاتی ہے۔ فرمایا: یہ بات میرے بعد کے زمانوں میں بھی ہو گی۔ (ترمذی)
