العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «كُنْتُ نَهَيْتُكُمْ عَنْ زِيَارَةِ الْقُبُورِ فَزُورُوهَا فَإِنَّهَا تُزَهِّدُ فِي الدُّنْيَا وتذكر الْآخِرَة» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn Mas'ud reported God’s messenger as saying, “I forbade you to visit graves, but you may now visit them, for they produce abstinence in this world and act as a reminder of the next.” Ibn Majah transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کیا تھا، اب زیارت کرو کیونکہ یہ دنیا سے بے رغبتی پیدا کرتی ہے اور آخرت یاد دلاتی ہے۔ (ابن ماجہ)
