العربية (الأصل)
وَعَن أنس قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا بُنَيَّ إِنْ قَدَرْتَ أَنْ تصبح وتمسي لَيْسَ فِي قَلْبِكَ غِشٌّ لِأَحَدٍ فَافْعَلْ» ثُمَّ قَالَ: «يَا بني وَذَلِكَ من سنتي وَمن أَحْيَا سُنَّتِي فَقَدْ أَحَبَّنِي وَمَنْ أَحَبَّنِي كَانَ مَعِي فِي الْجنَّة» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas reported God’s messenger as saying, “Sonny, if you can keep your heart morning and evening void of deceit towards anyone, do so.” Then he said, “Sonny, that pertains to my sunna. He who loves my sunna has loved me, and he who loves me will be with me in paradise.” Tirmidhi transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیٹا! اگر تم صبح و شام اپنے دل کو کسی کے لیے دغا سے خالی رکھ سکو تو ایسا کرو۔ پھر فرمایا: بیٹا! یہ میری سنت سے ہے اور جس نے میری سنت سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے مجھ سے محبت کی وہ جنت میں میرے ساتھ ہو گا۔ (ترمذی)
