العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي الْهَيَّاجِ الْأَسَدِيِّ قَالَ: قَالَ لِي عَلِيٌّ: أَلَا أَبْعَثُكَ عَلَى مَا بَعَثَنِي عَلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِن لَا تَدَعَ تِمْثَالًا إِلَّا طَمَسْتَهُ وَلَا قَبْرًا مشرفا إِلَّا سويته. رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abul Hayyaj al-Asadi told that Hadrat 'Ali said to him, “I am sending you on the same mission as God’s messenger sent me. Do not leave an image without obliterating it, or a high grave without levelling it.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابوالہیاج اسدی فرماتے ہیں کہ حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم نے مجھ سے فرمایا: کیا میں تمہیں اسی کام پر نہ بھیجوں جس پر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے بھیجا تھا؟ وہ یہ کہ کوئی تصویر نہ چھوڑنا مگر اسے مٹا دینا اور نہ کوئی اونچی قبر مگر اسے برابر کر دینا۔ (مسلم)
