العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْجَنَازَةِ: " اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبُّهَا وَأَنْتَ خَلَقْتَهَا وَأَنْتَ هَدَيْتَهَا إِلَى الْإِسْلَامِ وَأَنْتَ قَبَضْتَ رُوحَهَا وَأَنْتَ أَعْلَمُ بِسِرِّهَا وَعَلَانِيَتِهَا جِئْنَا شُفَعَاءَ فَاغْفِرْ لَهُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying in the course of prayer over a dead body, “O God, Thou art its Lord, Thou didst create it, Thou didst guide it to Islam, Thou hast taken its spirit, and Thou knowest best its inner nature and outer aspect. We have come as intercessors, so forgive him.” Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے نماز جنازہ کی دعا روایت کرتے ہیں: اے اللہ! تو اس کا رب ہے، تو نے اسے پیدا کیا، تو نے اسے اسلام کی ہدایت دی، تو نے اس کی روح قبض فرمائی، تو اس کے ظاہر و باطن کو سب سے بہتر جانتا ہے۔ ہم شفاعت کرنے والے بن کر آئے ہیں، اسے بخش دے۔ (ابو داؤد)
