العربية (الأصل)
وَعَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي جَنَازَةٍ فَرَأَى نَاسًا رُكْبَانًا فَقَالَ: «أَلَا تَسْتَحْيُونَ؟ إِنَّ مَلَائِكَةَ اللَّهِ عَلَى أَقْدَامِهِمْ وَأَنْتُمْ عَلَى ظُهُورِ الدَّوَابِّ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَرَوَى أَبُو دَاوُدَ نَحْوَهُ وَقَالَ التِّرْمِذِيّ: وَقد روى عَن ثَوْبَان مَوْقُوفا
الترجمة الإنجليزية
Thauban told how when they went out with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) to a funeral he saw some people riding and said, “Are you not ashamed ? God’s angels are on their feet, while you are on the backs of animals." Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it, and Abu Dawud transmitted something similar. Tirmidhi said it has been transmitted from Thauban in mauquf form.
الترجمة الأردية
حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ہم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک جنازے میں نکلے تو آپ نے کچھ لوگوں کو سواری پر دیکھا اور ارشاد فرمایا: کیا تمہیں شرم نہیں آتی؟ اللہ کے فرشتے اپنے پیروں پر ہیں اور تم جانوروں کی پیٹھ پر ہو! (ترمذی، ابن ماجہ۔ ابو داؤد نے بھی اسی جیسی روایت نقل کی ہے۔ ترمذی نے فرمایا یہ حدیث غریب ہے)
