العربية (الأصل)
وَعَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ: صَلَّيْتُ وَرَاءَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى امْرَأَةٍ مَاتَتْ فِي نِفَاسِهَا فَقَامَ وَسَطَهَا
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Samura b. Jundub said, “I prayed behind God’s messenger over a woman who had died in childbirth, and he stood opposite her waist.” (Bukhar! and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے ایک عورت کی نماز جنازہ پڑھی جو نفاس میں فوت ہوئی تھی، آپ اس کے بیچ میں (کمر کے مقابل) کھڑے ہوئے۔ (بخاری و مسلم)
