العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَادَ رَجُلًا فَقَالَ لَهُ: «مَا تستهي؟» قَالَ: أشتهي خبز بر. قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ كَانَ عِنْدَهُ خُبْزُ بُرٍّ فَلْيَبْعَثْ إِلَى أَخِيهِ» . ثُمَّ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا اشْتَهَى مَرِيضُ أحدكُم شَيْئا فليطعمه» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn ‘Abbas said the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) once visited a man and asked him what he would like. When he replied that he would like some wheaten bread the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, “Let anyone who has any wheaten bread send it to his brother,” adding, “When any of you has an invalid who expresses a desire for something, give it to him to eat.” Ibn Majah transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک بیمار شخص کی عیادت فرمائی اور اس سے پوچھا: تیرا دل کیا چاہتا ہے؟ اس نے کہا: گیہوں کی روٹی۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس کے پاس گیہوں کی روٹی ہو وہ اپنے بھائی کے پاس بھیجے۔ پھر ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کسی کا بیمار کچھ کھانے کی خواہش ظاہر کرے تو اسے کھلاؤ۔ (ابن ماجہ)
