العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَعُودُ مُسْلِمًا فَيَقُولُ سَبْعَ مَرَّاتٍ: أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِيَكَ إِلَّا شُفِيَ إِلَّا أَنْ يَكُونَ قَدْ حَضَرَ أَجَلُهُ ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالتِّرْمِذِيّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn ‘Abbas reported God’s messenger as saying, "No Muslim will visit another and say seven times, ‘I ask God, the Mighty, the Lord of the mighty throne, to cure you’ without his being cured, unless his time has come.” Abu Dawud and Tirmidhi transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو مسلمان کسی بیمار کی عیادت کرے جس کی مقررہ مدت (موت) ابھی نہ آئی ہو، اور سات بار یہ کہے: اَسْاَلُ اللہَ الْعَظِیْمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ اَنْ یَّشْفِیَکَ (میں عظمت والے اللہ سے جو عرشِ عظیم کا رب ہے سوال کرتا ہوں کہ تمہیں شفا دے)، تو اللہ تعالیٰ اسے ضرور شفا عطا فرمائے گا۔ (ابو داؤد، ترمذی)
