العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَثَلُ الْمُؤْمِنِ كَمَثَلِ الزَّرْعِ لَا تزَال لاريح تميله وَلَا يزَال الْمُؤمن يصبيه الْبَلَاءُ وَمَثَلُ الْمُنَافِقِ كَمَثَلِ شَجَرَةِ الْأَرْزَةِ لَا تهتز حَتَّى تستحصد»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “The believer is like a plant which is continually swayed by the wind, for the believer is continually afflicted by trial; but the hypocrite is like a cedar tree which does not shake till it is cut down.” (Bukharl and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مومن کی مثال اس کھیتی کی مانند ہے جسے ہوا مسلسل جھکاتی رہتی ہے کیونکہ مومن ہمیشہ آزمائشوں میں مبتلا رہتا ہے، لیکن منافق کی مثال صنوبر کے درخت کی ہے جو ہلتا نہیں یہاں تک کہ (ایک ہی بار میں) اکھاڑ کر پھینک دیا جاتا ہے۔ (مسلم)
