العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «حَقُّ الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ سِتٌّ» . قِيلَ: مَا هُنَّ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: «إِذَا لَقِيتَهُ فَسَلِّمْ عَلَيْهِ وَإِذَا دَعَاكَ فَأَجِبْهُ وَإِذَا اسْتَنْصَحَكَ فَانْصَحْ لَهُ وَإِذَا عَطَسَ فَحَمِدَ اللَّهَ فَشَمِّتْهُ وَإِذَا مَرِضَ فَعُدْهُ وَإِذَا مَاتَ فَاتَّبِعْهُ» . رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat He reported God’s messenger as saying, “A Muslim has six duties towards another Muslim.” When asked what they were he replied, “When you meet him salute him ; when he issues an invitation to you, accept it; when he asks your advice give it to him ; when he sneezes and praises God say, ‘God have mercy on you’; when he is ill visit him ; and when he dies follow him to the grave.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک مسلمان پر دوسرے مسلمان کے چھ حقوق ہیں۔ پوچھا گیا: وہ کون سے ہیں یا رسول اللہ؟ آپ نے ارشاد فرمایا: جب ملو تو سلام کرو، جب دعوت دے تو قبول کرو، جب نصیحت مانگے تو نصیحت کرو، جب چھینکے اور الحمد للہ کہے تو یرحمک اللہ کہو، جب بیمار ہو تو عیادت کرو، اور جب فوت ہو تو جنازے کے ساتھ جاؤ۔ (مسلم)
