العربية (الأصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَاحِكًا حَتَّى أَرَى مِنْهُ لَهَوَاتِهِ إِنَّمَا كَانَ يتبسم فَكَانَ إِذَا رَأَى غَيْمًا أَوْ رِيحًا عُرِفَ فِي وَجهه
الترجمة الإنجليزية
'A’isha said, ''I never saw God’s Messenger laugh to such an extent that I could see his uvula, he would only smile ; and when he saw clouds or wind his face showed signs .” (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اتنا ہنستے کبھی نہیں دیکھا کہ آپ کا لہات (حلق کا پچھلا حصہ) نظر آئے، آپ تو صرف مسکراتے تھے۔ اور جب آپ بادل یا ہوا دیکھتے تو آپ کے چہرۂ انور پر (فکرمندی کے) آثار نمایاں ہو جاتے۔ (بخاری و مسلم)
