العربية (الأصل)
عَن أنس قَالَ: ضَحَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِكَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ أَقْرَنَيْنِ ذَبَحَهُمَا بِيَدِهِ وَسَمَّى وَكبر قَالَ: رَأَيْته وضاعا قَدَمَهُ عَلَى صِفَاحِهِمَا وَيَقُولُ: «بِسْمِ اللَّهِ وَاللَّهُ أكبر»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas said that God’s Messenger sacrificed with his own hand two horned rams which were white with black markings, mentioned God’s name and said, "God is most great.” He added:I saw him placing his foot on their sides and saying, "In the name of God. God is most great.” (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے دستِ مبارک سے دو سینگوں والے ابلق مینڈھے ذبح فرمائے۔ آپ نے بسم اللہ پڑھی اور اللہ اکبر فرمایا۔ میں نے دیکھا کہ آپ نے اپنا مبارک پاؤں ان کی گردنوں پر رکھا ہوا تھا۔ (بخاری و مسلم)
