العربية (الأصل)
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: كَانَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُطْبَتَانِ يَجْلِسُ بَيْنَهُمَا يقْرَأ الْقُرْآن وَيذكر النَّاس فَكَانَت صلَاته قصدا وخطبته قصدا. رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir b. Samura said the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) gave two sermons between which he sat, recited the Qur’an and gave the people an exhortation and both his prayer and his sermon were of moderate length. Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے دو خطبے ہوتے تھے جن کے درمیان آپ بیٹھتے تھے۔ آپ قرآن مجید کی تلاوت فرماتے اور لوگوں کو نصیحت فرماتے۔ آپ کی نماز بھی اعتدال کے ساتھ تھی اور خطبہ بھی اعتدال کے ساتھ۔ (مسلم)
