العربية (الأصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا كَانَتْ تُصَلِّي الضُّحَى ثَمَانِي رَكَعَاتٍ ثُمَّ تَقُولُ: «لَوْ نُشِرَ لِي أَبَوَايَ مَا تركتهَا» . رَوَاهُ مَالك
الترجمة الإنجليزية
‘A’isha used to pray eight rak'as in the forenoon, then say, “If my parents were brought back to life for me I would not give up praying them.” Malik transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا چاشت کی آٹھ رکعتیں پڑھتی تھیں اور فرماتی تھیں: اگر میرے ماں باپ بھی (قبر سے) زندہ کر کے میرے سامنے لائے جائیں تب بھی میں انہیں نہ چھوڑوں۔ (مالک)
